Friday, 1 April 2011

Filled Under: ,

انٹرنٹ سے پیسے کمانے کا طریقہ

انٹرنٹ سے پیسے کمانے کے خواہش مند حضرات توجہ فرماہیں


روزانہ صرف ١٥ منٹ انٹرنٹ پر کام کریں اور ڈالر حاصل کریں. سٹارٹ میں آمدنی کم ہو گی. لیکن آہستہ آہستہ آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوتا جاتا ھ. میں ٢٠٠٠ سےاس میدان میں کام کر رہی ہوں، ویسے بھی ہم روزانہ انٹرنٹ استعمال کرتے ہیں، یہ ہماری زندگی کا اہم حصہ بن گیا ھ، اگر روزانہ ١٥ منٹ ہم پیسے کمانے کے لیے لگا دیں تو کوئی بات نہیں. آیے آپ کو اب ایسی ویب سائیٹ بتاوں جوحیقیقت میں پیمنٹ دیتی ہیں، اور کوئی فراڈ نہیں کرتی، میں خود ان ویب سائیٹ پر کام کر چکی ہوں اس لیے آپ کو بھی بتا رہی ہوں. 

سب سے سٹارٹ میں ہم اپنے آپ کوویب سائیٹ پر رجسٹر کریں گے. اس لنک کو کلک کریں، اوراپنی انفارمیشن فیڈ کریں.

اس ویب سائیٹ پر رجسٹریشن کر کے پھر اپنا ای میل چیک کریں، اکاونٹ وریفائی ہونے پر آپ کم سٹارٹ کر سکتے ہیں.

اگر کوئی مشکل پیش اے تو ای میل کریں. میرا ای میل ایڈریس بلاگ پر مجود ہے.

What's Trending?