کرکٹ کا سب سے بڑا میچ پاکستان اور انڈیا روایتی دشمن آمنے سامنے
آج ٣٠ مارچ ٢٠١١ کو ورلڈ کپ کا سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانا ہے. دونوں ملکوں کا میڈیا اپنا اپنا کردار ادا کر رہا ہے. عوام میں بہت جوش ہے. میڈیا خاص کردار ادا کر رہا ہے. جیو نیوز میں اس وقت کامران خان کراچی سے عوام کے دلون کو گرما رہے ہیں. میں اس وقت لاہور میں اپنی امی کے ساتھ بیٹھ کر ورلڈ کپ کے اس سیمی فائنل کا جذبہ محسوس کر رہی ہون. کرکٹ ایک گیم ہے اس کو جنگ نہیں بنانا. پکستان ٹیم بہتر کھیلیں یا نہ کھیلیں
پکستانی عوام کی دعاوں سے پکستان جیت جاے گا.
پکستان کا مطلب اگر لا الا ہ اللہ محمد رسول الله ہے تو پھر پکستانی عوام کو گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے. کیوں کے جیت ہماری ہے. اس کلمے کی ہے، ہمارے یقین کی ہے.
پکستان زندہ باد.
اپنی رایے کا اظہار کریں.
افسوس ہوا بہت زیادہ لیکن کوئی بات نہیں جو الله کو منظور تھا وہی ہونا تھا دل چھوٹا نہیں کرنا. پکستان میں اگر ١٦ کروڑ مسلمان ایک طرف تھے تو دوسری طرف بھی دیکھیں کتنے مسلمان ہیں بس الله نے ان کی سن لی. کرکٹ گیم ہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے. اس ہار سے سبق سیکھنا ہے، اور آنے والے وقت کے لیے اپنی ٹیم کو تیار کریں.
اپنے جذبات کا اظہار کریں اس بلاگ کے کومنٹ سیکشن میں.
آپ کی انٹرنٹ دوست سا یرہ فاطمہ سدوزئی
آپ کی انٹرنٹ دوست سا یرہ فاطمہ سدوزئی